Friday 28 December 2018

Khawab Main Saleeb Dekhna

Khawab Main Saleeb Dekhna

خواب میں صلیب دیکھنا

Khawab Main Saleeb Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Saleeb Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Saleeb Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے صلیب خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہے اور اس کی رغبت کا فروں کی طرف ہو گی ۔ اوراگر دیکھے کہ صلیب اس کی گردن میں ہے دلیل ہے کہ اس کا اعتقاد خراب ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ صلیب پرستی کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ذات حق کا شریک ٹھہرائے گا ۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کسی نے صلیب دی ہے اور اس نے توڑ ڈالی ہے یا گھر سی باہر گرائی ہے ۔ دلیل ہے کہ دین اسلام اس کے دل میں محکم اور مضبوط ہو گا اور کا فروں کا دشمن ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ صلیب کو بوسہ دیا ہے اور اس وک عزیز رکھتا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے
khawab nama yousfi download The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If he sees that he has purchased the cross or someone has given it, he argues that his religion is disturbed and its endurance will be towards the angels. And if you see that the cross is in his neck, he believes that his belief is bad. khabo ki tabeer
And if you see the cross-doer. It is argued that Caste will share the truth. And if anybody sees that someone has crossed it and he has broken or dropped outside the house. It is argued that religion will be firm and strong in its heart and will be an enemy of the angels. And if you see that the cross is kissed and keeps the duty dear, its fate is against the front. khwab mein khana khane ki tabeer

Recent Posts:

khabnama book

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
  • 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Khawab Main Hoz Pena

Khawab Main Hoz Pena

خواب میں حوض پینا

Khawab Main Hoz Pena Find Dream meaning of Khawab Main Hoz Pena and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Hoz Pena meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض کو اصل علم و دانش ہے ۔ اگر دیکھے کہ حوض سے پاک و صاف پانہ پیا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر علم سے حصہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو حوض کے پانی سے دھویا ہے تو دلیل ہے کہ طاعت کی توفیق پائے گا اور نا فرمانی سے باز رہے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ حوض کا سارا پانی پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ عمر کو سلامتی سے گزارے گا اور اس کا مال زیادہ ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اپنے کپڑے حوض سے دھوئے ہیں دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت توبہ کریں گے اور دین کے راستے پر آئیں گے ۔
اور اگر دیکھے کہ حوض میں کپڑا دھویا ہے اور پانی کے نیچے بلندی ظاہر ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ علم پر کام نہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع ا ٹھائے گا اور لوگ اس کے علم سے نفع پائیں گے ۔
خاص کر اگر حوض اس کی ملکیت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی زیادہ ہوا ہے ، بغیر اس کے کہ کسی جگہ سے حوض میں پانی آئے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور علم اسی قدر زیادہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پ نی گدلا اور تلخ ہے تو غم اور اندوہ کی دلیل ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے حوض کا پانی پیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی دولت مند آدمی سے مال پائے گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ اول با منفعت مرد ، دوم مال دار شخص ، سوم مال جمع کرنا ۔ چہارم عالم کہ جس کے علم سے لوگ نفع پا ئیں ۔
khwabon ki tabeer book in roman english Khawab Main Hoz Pena The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said that the lake in the dream is real knowledge and wisdom. If you see that the pool is clean and clean, then it is argued that it will be shared with Khawab Main Hoz Pena knowledge. And if you see yourself wash with a pool of water, it is argued that the will of the Prophet will be revealed and will remain unaware.
Khawab Main Hoz Pena And if you see that the entire water is drunk. It is argued that the age will be spent safely and its value will be higher. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If you see that your clothes arehed from the pool, it is argued that the people of the Bay will repent and come to religion.” islamic dream meaning in urdu
And if you see that the cloth ished in the pool and the bottom of the water has appeared. It is argued that will not work on knowledge. And if you see that the vegetable is covered by the lake. It is argued that it will profit from its knowledge and people will benefit from its knowledge.
Especially if the pool is owned by it. And if you see the pool of water is high, without any water, there is water in the pool. It is argued that its wealth and knowledge will be the same. And if you see that the pitch is sore and bitter, it is a matter of grief and anxiety.
Hazrat Jabir has said that if he sees water from the pool, he sees it. It is argued that a wealthy man will get wealth and his experience will be Mahmood. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said, “There is four reasons to see the lake in dream.” First-rate negligence Man, second owner, sum of money. Fourth scholars, whose knowledge is beneficial. khawab nama in urdu pdf free download

Recent Posts:

khwab nama yousfi pdf

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
  • 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Khawab Main Soorah Al-inaam Parrhana

Khawab Main Soorah Al-inaam Parrhana

خواب میں سورہ الانعام پڑھنا

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔m

Khawab Main Dhaniya Dekhna

Khawab Main Dhaniya Dekhna

خواب میں دھنیا دیکھنا

Khawab Main Dhaniya Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Dhaniya Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Dhaniya Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا قوی مرد ہے کہ جس کے ہا تھ سے لوگوں کے کا م ہوتے ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ د ھنیے کا کام کرتا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جس کا اوپر ذکر ہوا ہے اس کی صحبت ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا گری دو وجہ پر ہے ۔اول نفع ، دوم کشائش۔
khwabon ki tabeer in urdu in islam The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The dream of a man is a strong man, who is from the one who has a lot of people.” And if you see that he works, then it is a argument that a person who has mentioned above will be a companion. Hazrat Jafar Sadiq (peace and blessings of Allaah be upon him) said that the narrative in dream is on two reasons. khawab nama in urdu 2018 download

Recent Posts:

khawab ki tabeer pdf book

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
  • 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Khawab Main Mehndi Dekhna

Khawab Main Mehndi Dekhna

خواب میں مہندی دیکھنا

Khawab Main Mehndi Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Mehndi Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Mehndi Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary. sapne ki tabeer
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں میں مہندی لگی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے آپ کو آراستہ کرے گا ۔ لیکن اس کے دین میں کراہت ہو گی اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خوشیوں کا حال اس سے پوشیدہ نہ رہے گا ۔
اور اگر یہ خواب ایسا آدمی دیکھے کہ حسب حال مہندی لگانا نہیں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم لا حق ہو گا اور وہ جلدی نجات پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہندی لگانا تین وجہ پر ہے ۔ اول اپنوں کی آرائش ، دوم اہل بیت کا ستر ، سوم غم واندوہ۔
khawab nama farsi The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If you see that there is a needy in his hands and feet, then he will argue that he will find himself.” But his religion will be condemned and some elaborate interpretations have stated that happiness will not be hidden from him. khawab nama book
And if this dream looks like a man who does not have to make fun of it. You are convinced that he will get rid of grief and he will be saved soon. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said, “It is for three reasons why it is consumed in dreams.” First of all, the seventh day of the seventh day, the sigh grief. khan ki tabeer

Recent Posts:

download khwabon ki tabeer book in hindi pdf